گلشن اقبال پارک
گلشن اقبال پارک، لاہور شہر کا ایک پارک ہے جو 67 ایکڑ (270,000 مربع میٹر) زمین پر مشتمل ہے۔ یہ شہر کے اہم پارکوں میں سے ایک ہے۔گلشن اقبال کے لفظی معنی اقبال کے باغ کے ہے۔

گلشن اقبال پارک
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.