گلزار دہلوی
پنڈت آنند کمار زتشی : گلزار دہلوی کے نام سے مشہور پنڈت آنند کمار زتشی ایک فصیح اور نامور شاعر ہیں۔ مشترکہ تہذیب کے نمائندے گلزار دہلوی دنیا کے اردو طبقے میں جانا پہچانا چہرہ ہیں۔
گلزار دہلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر، ادیب |
ادبی سفر
مارچ 2011 کو نئی دہلی میں ان کا شعری مجموعہ کا اجرا ہوا۔ جس میں بھارت کے نائب صدر جناب حامد انصاری شریک رہے۔ اس جلسہ میں محمد یونس میموریل کمیٹی نے تحفہ میں ایک چیک، سپاس نمہ اور دوشالے سے نوازا۔[1]
تصانیف
- کلیات گلزار[1]
ایوارڈ اور اعزاز
- میر تقی میر ایوارڈ 2009 [2]
- پدماشری - حکومت ہند
حوالہ جات
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.