گاٹوک ایئرپورٹ

گاٹوک ایئرپورٹ (انگریزی: Gatwick Airport) (تلفظ: /ˈɡætwik/),[1] لندن گاٹوک (London Gatwick)[2] بھی کہا جاتا ہے (آئی اے ٹی اے: LGW، آئی سی اے او: EGKK) مغربی سسیکس، جنوب مشرقی انگلستان میں کراولی کے نزدیک مرکزی لندن کے جنوب میں 29.5 میل (47.5 کلومیٹر) کے فاصلے پر ایک اہم ہوائی اڈا ہے۔ [2][3] یہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے بعد مملکت متحدہ کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔ [4]

گاٹوک ایئرپورٹ
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی
عامل گاٹوک ایئرپورٹ لمیٹڈ
خدمت لندن، انگلستان
محل وقوع کراولی، مغربی سسیکس
مرکز برائے برٹش ائیرویز
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے 203 فٹ / 62 میٹر
متناسقات 51°08′53″N 000°11′25″W
ویب سائٹ www.gatwickairport.com
نقشہ
LGW
مغربی سسیکس، انگلستان
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08L/26R 2,565 8,415 ایسفالٹ
08R/26L 3,316 10,879 ایسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر 46,075,400
مسافر تبدیلی 17-18 1.1%
ہوائی نقل و حمل 283,926
نقل و حمل تبدیلی 17-18 0.7%
دروازے 115 (ٹرمینل میں)
Sources: UK AIP at NATS

حوالہ جات

  1. Oxford Dictionaries (retrieved 5 September 2012) نسخہ محفوظہ 3 February 2014 در وے بیک مشین
  2. "London Gatwick – EGKK"۔ Nats-uk.ead-it.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2010۔
  3. "Just where are our airports?"۔ Channel 4 News۔ 18 اگست 2009۔ مورخہ 21 اگست 2009 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2010۔
  4. "At a glance"۔ Gatwick Airport۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.