کیفی

کیفی کا اصل نام کفیت حسین بھٹی تھا (13 مارچ، 1943) کو گجرات، پنجاب، پاکستان، میں پیدا ہوئے۔ افسانوی پنجابی گلوکار اور اداکار عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی تھے۔ وہ پاکستان میں صرف ایک ہی فلمی ڈائریکٹر تھے جو فلم ہیرو کے طور پر کامیابی حاصل کرتے تھے۔

کیفی
معلومات شخصیت
پیدائش 13 مارچ 1943(1943-03-13)
ضلع گجرات  
وفات مارچ 13، 2009(2009-30-13) (عمر  66 سال)
لاہور  
قومیت پاکستانی
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ڈائریکٹر
دور فعالیت 1964–2001
IMDB پر صفحہ 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.