کہوٹ قریش

کہوٹ قریش ایک قبیلے کا نام ہے جو عرب کے قبیلہ قریش سے تعلق رکهتا ہے اور پنجاب اور سندھ میں آباد ہے۔ پاکستان کا معروف شہر کہوٹہ، اس قبیلے کے افراد یعنی کہوٹوں کا ہی آباد کردہ ہے۔ یہ ایک گاؤں کا نام ہے جو تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.