کھائی ڈیم
کھائی ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو کھائی گاؤں کی حدود میں ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اسی ڈیم سے چکوال شہر کوواٹر سپلائی کے ذریعے پینے کا پانی مہیا کیا جاتا ہے یہ چکوال سے 17 کلو میٹر اور بھون سے 6 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
اسے کھائی گرابھ بھی کہا جاتا ہے۔[1]

کھائی ڈیم کا منظر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.