کوڑی
کوڑا کی تصغیر،خرمہرہ خرد، ایک قسم کا چھوٹا سنکھ جو خرید و فروخت میں ادنیٰ سکہ کا کام دیتا تھا یہ عموماً مالدیپ کے جزیروں سے آتا تھا[1]
حوالہ جات
- فرہنگ آصفیہ جلد 3 صفحہ587
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.