کورنگی صنعتی علاقہ

پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی علاقہ ہے جو کراچی میں ہے۔ ہہاں سینکڑوں کارخانے موجود ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں مہران ٹاون کے نام سے ایک رہایشی منصوبہ ہے جو ذولفقار علی بھٹو نے شروع کیا تھا۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.