کواکب
کواکب (Planets) عربی لفظ کوکب کی جمع ہے جس کے معنی سیارہ کے ہیں۔ مگر علم نجوم میں کواکب (گرہ) سے مراد صرف نظام شمسی کے 5 قدیم معلوم سیارے اور 2 نیرین (شمس و قمر) ہیں۔ عہد قدیم ہی سے نجوم میں درجہ ذیل ہفت سیارگان یا سبعہ کواکب کا مطالعہ کیا جاتا رہا ہے۔
یہاں واضح رہے کہ شمس سیارہ نہیں بلکہ ستارہ ہے اسی طرح قمر بذات خود سیارہ نہیں بلکہ سیارہ ذمین کا ذیلی ہے۔ اس کے باوجود علم نجوم میں سہولت و یکسانی کی خاطر انہیں سیارہ یا کوکب تصور کیا جاتا ہے۔ جدید مکتب نجوم میں حالیہ دریافت شدہ درجہ ذیل بعید ترین کواکب بھی شامل کیے جاتے ہیں۔
تاہم اہل ہند تخمینِ ادوار (دشا) کے ليے نئے اضافے شدہ سیارگان کو شمار میں نہیں لاتے۔ بلکہ اس کی بجائے وہ عقدتین (چھایاگرہ) یعنی راس اور ذنب کو اہمیت دیتے ہیں اور اثرات میں انہیں کسی کوکب سے کم تصور نہیں کرے۔
بیرونی روابط
- بیرونی روابط برائے ہندی نجوم
- Faculty of Astrological Studies uk
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.