کلیسیائے قبرص

کلیسیائے قبرص (انگریزی: Church of Cyprus) (یونانی: Ἐκκλησία τῆς Κύπρου) مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا کی خود مختار کلیسیاؤں میں سے ایک ہے۔

کلیسیائے قبرص
Church of Cyprus
کلیسیائے قبرص کا نشان
بانی برنباس رسول
آزادی عیسوی 431
تسلیم عیسوی 478 (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
پادریِ اعلیٰ Chrysostomos II
صدر دفاتر نیکوسیا، قبرص
علاقہ/خطہ قبرص
زبان کوئنے یونانی
اراکین 500,000[1]
اسقف 16
خانقاہیں 67
ویب سائٹ www.churchofcyprus.org.cy

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.