کعبہ زرتشت
کعبہ زرتشت ( معنی زرتشت کا چوکور) ایک 5 ویں صدی کے دور کی ایک عمارت ہے جو ایک منار کی طرح سے ہخامنشی سلطنت دور میں تعمیر کی گئی ہے یہ عمارت نقش رستم کی مانند بنائی گئی ہے۔ یہ عمارت ہخامنشی طرز تعمیر کی چند باقی مثالوں میں سے ایک ہے۔

کعبہ زرتشت
لفظ کعبہ کا استعمال شاید 14 ویں صدی میں شروع کیا گیا جب بہت سے اسلامی مقامات کو قرآنی آیات یا دیگر اسلامی کتب میں ان کے طرز میں بیان کیا گیا۔ یہ عمارت زرتشتیت کا کوئی مزار نہیں ہے اور نہ ہی کوئی زیارتگاہ ہے۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.