کسر (ریاضی)

کسر (انگریزی: fraction) مکمل عدد کے ایک حصے کو کسر کہتے ہے۔

کسر کو عام طور پر ایک ہندسے کو خط کے اوپر اور دوسرے کو خط کے نیچھے یعنی p/q یا 1/2 لکھا جاتا ہے۔

اوپر والے ہندسے کو شمار کنندہ اور نیچھے والے ہندسے کو مخرج یا نسب نما کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.