کراکل پک خود مختار اوبلاست
کراکل پک خود مختار اوبلاست (Karakalpak Autonomous Oblast) مقامی کراکل پک کے علاقے کو ترکستان خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ اور خوارزم عوامی سوویت جمہوریہ سے الگ کر کے 19 فروری، 1925ء کو قائم کیا گیا۔
|
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.