کتھا

کتھا یا کتھانی (ہندی+سنسکریت:कथा/कथानी) اس کہانی یا قصے کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق ہندو مذہب یا اس کے کسی دیوی دیوتا سے ہو۔ کتھاؤں میں مشہور کتھا راماین ،مہابھارت، شری کرشن ،وغیرھم ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.