کارتوس

کارتوس ایک گولی کا نام ہے جسے موکایی بندوق، دونالہ بندوق اور پستول میں لوڈ کرکے چلایا جا سکتا ہے۔ چترال میں ان کارتوس کو ریفل(Refill) کرنے کا رواج بھی موجود ہے اس کارتوس سے چھوٹے پرندوں کا شکار کیا جاتا ہے۔ کارتوس کے خول کو کھوکا کہا جاتا ہے۔ چترال میں پٹخ ملا کو کارتوس بنانے کا ماہر مانا جاتا ہے۔

کارتوس
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.