کابینہ اسرائیل

کابینہ اسرائیل (عبرانی: ממשלת ישראל میمشلیت یسرائیل) وزیر اعظم کی زیر قیادت وزراء کی وہ جماعت ہے جو حکومت چلانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وزرا کی مجلس کی صدارت وزیر اعظم کرتا ہے۔ تکنیکی طور پر یہ حکومت اسرائیل کی کلی خود مختار مجلس ہے۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.