ڈومکی

ڈومکی اس قبیلہ کا تعلق بلوچ قوم سے ہے ۔ ان کی اکثریت صوبہ بلوچستان میں نصیر آباد ، لہڑی ، بختیار آباد ، سبی اور کچھی کے علاقوں میں آباد ہیں ۔ اس قبیلہ کے اہم رہنما میر چاکر خان ڈومکی ہیں کہ جن کا تعلق لہڑی ضلع سبی سے ہے ۔ ( فرمان بلوچ )

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.