ڈارک نائٹ ٹرائلوجی

ڈارک نائٹ ٹرائلوجی(ٹریلیجی) سے مراد وہ تین فلمیں ہیں جو وارنر بروز نے کرسٹوفر نولن کی ہدایتکاری میں بنائیں۔ یہ سیریز بیٹ مین کے اوریجن سے اختتام کی کہانی ہے۔ اس سیریز کی تین فلمیں بیٹ مین بیگنز،دی ڈارک نائٹ اور ڈارک نائٹ رائزز شامل ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.