چیرنگ کراس

چیرنگ کراس (انگریزی: Charing Cross) لندن، انگلستان میں چھ راستوں کے ملنے والا ایک سنگم ہے۔ یہ لندن کے دل میں واقع ہے اور اس سے منسلک اکثر راستے موناپولی کھیل کے مقامات ہیں۔ گھڑی وار یہ راستے مندرجہ ذیل ہیں:

  1. ٹریفالگر اسکوائر
  2. چیرنگ کراس روڈ
  3. اسٹرینڈ
  4. نارتھمبرلینڈ ایونیو
  5. وائٹ ہال
  6. دا مال
  7. پال مال
چیرنگ کراس، لاہور سے مغالطہ نہ کھائیں۔
چیرنگ کراس

چیرنگ کراس
چیرنگ کراس
چیرنگ کراس ، لندن عظمیٰ
او ایس گرڈ ریفرنس TQ302804
میٹروپولیٹن بورو
سیریمونیل کاؤنٹی لندن عظمیٰ
علاقہ
ملک England
خود مختار ریاست مملکت متحدہ
ڈاک ٹاؤن لندن
ڈاک رمز ضلع WC2
ڈائلنگ کوڈ 020
پولیس میٹروپولیٹن
آگ لندن
ایمبولینس لندن
یورپی یونین پارلیمان London
مملکت متحدہ پارلیمان
  • Cities of London and Westminster
لندن اسمبلی
  • ویسٹ سینٹرل

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.