چونا
لفظ چونا اردو زبان میں ایک قسم کے سفید استرکار مواد کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جسے عموماً دیواروں پر رنگ کرنے میں استعمال کرتے ہیں؛ اس کے علاوہ اس مادے کو اینٹوں کی آپس میں پیوندکاری کے لیے بھی اپنایا جاتا ہے۔ عام اردو اور عام اردو لغات[1] میں چونا ایک کثیرالاستعمال اصطلاح ہے جو مندرجہ ذیل سائنسی اصطلاحات کے لیے بلاامتیاز دیکھنے میں آسکتی ہے۔
- ایک قسم کا چٹانی پتھر جس سے چونا حاصل کیا جاتا ہے، دیکھیے کھریا (lime]) اور حجر چونا (limestone)
- ایک کیمیائی عنصر جو حجر چونا اور جمرہ (calx) سے حاصل کیا جاتا ہے، دیکھیے جمصر (calcium)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.