چند ہم عصر (کتاب)
چند ہم عصر بابائے اردو مولوی عبدالحق کے لکھے ہوئے شخصی خاکوں کی کتاب ہے۔ کتاب میں مشہور و غیر معروف شخصیات کے خاکے تحریر شامل ہیں۔ اس کتاب کی زبان کا اسلوب شستہ اور سلیس ہے۔ اس میں مولوی عبد الحق کی نثرنگاری عروج پر نظر آتی ہے۔ یہ کتاب پہلی بار 1935ء،[1] میں اس کے بعد اردو اکیڈمی سندھ نے 1959ء میں کراچی سے شائع کی پھر[2] بھارت سے ؛ انجمن ترقی اردو، ہند نے 1966ء میں شائع کیا۔[3]
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.