چالان

قانونی اصطلاح۔ نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان) زیر دفعہ 161 ضابطۂ فوجداری ملزموں کے خلاف گواہوں کے بیان لیتی ہے۔ اور ان کے خلاف کارروائی مکمل کرکے عدالت متعلقہ میں بھیجتی ہے۔ یہی کارروائی چالان کہلاتی ہے۔

Chalan

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.