پیٹونیا

پیٹونیا یا پٹونیا (Petunia) خوش رنگ پھولوں کا ایک جنس ہے جسے سجاوٹ کے لیے گھروں، سیرگاہوں اور عوامی مقامات پر عام اگایا جاتا ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی امریکا ہے۔ پیٹونیا کو دھوپ اور کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پٹونیا کی رنگا رنگی ہی اس کی مقبولیت کا سب سے بڑا سبب ہے۔ ڈاکٹرافتخار شفیع کے مطابق اردو شاعری میں اس پھول کو اس کے رنگوں کے تنوع کی وجہ سے خاصی اہمیت حاصل ہے۔ البتہ جنوبی امریکا سے تعلق ہونے اور پاک وہند کے ماحول سے اجنبیت کے سبب اس کو خاطر خواہ توجہ کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ اس کے کم اہم ہونے کی وجہ اس میں خوشبو نہ ہونا بھی ہے

ملی جلی پیٹونیا
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیٹونیا

 

اسمیاتی درجہ جنس  
جماعت بندی
طبقہ: Solanales
جنس: پیٹونیا
پیٹونیا
سائنسی نام
Petunia[1] 
Antoine Laurent de Jussieu   ، 1803 

نگار خانہ

  1.  "معرف Petunia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.