پیر غائب آبشار
پیر غائب آبشار (Pir Ghaib Waterfall) وادی بولان میں بلوچستان، پاکستان کے شہر کوئٹہ سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک آبشار ہے۔[1]
پیر غائب آبشار | |
---|---|
مقام | کوئٹہ، پاکستان |
حوالہ جات
- "پیر غائب"۔ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پاکستان، حکومت پاکستان۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2012۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.