پیامبر

پیام بر یا پیامبر (messenger) ایک ایسا شخص جو پیغامات اور خطوط وغیرہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام کرتا ہے۔

تسمیات

پیامبر دراصل فارسی کے دو الفاظ پیام اور بر کی مرکب اصطلاح ہے ۔،[1] اور اِس کی جمع پیامبران کی جاتی ہے۔ اِس کے لیے اُردو میں اَور بھی الفاظ مستعمل ہیں جیسے پیغامبر [2] یا پیغمبر [3] پیغام رساں ،[4] نامہ رساں [5] اور نامہ بر [6] قاصد کا لفظ خاص طور پر اُس پیامبر کے لیے مستعمل ملتا ہے [7] جو سرکاری اداروں میں پیغام رسانی کا فعل سر انجام دیتا ہو۔

شمارندیات

حیاتیات و کیمیاء

نیز دیکھیے

  • ہرکارہ (courier)

حوالہ جات

بیرونی روابط


یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.