زاج

پھٹکڑی[1] (alum) جس کو عام طور پر پھٹکری بھی کہا جاتا ہے ایک آبیدہ اُشنانصر زاصر سلفیٹ (hydrated potassium aluminium sulfate) کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ، KAl(SO4)2.12H2O ، اختیار کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.