پکاڈلی
پِکّاڈِلّی ویسٹمنسٹر شہر کی ایک روڈ ہے۔ یہ کافی قدیم روڈ ہے اور صدیوں سے اس کا ذکر مختلف کتب میں ملتا ہے۔ اس روڈ کے متعلق یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ رومی سڑک کا حصہ تھا۔ پکاڈلی قصوں اور افسانوں کے لیے مشہور ہے۔
پکاڈلی
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.