پنجابی یونیورسٹی
پنجابی یونیورسٹی (انگریزی: Punjabi University; مغربی پنجابی: ਪੰਜਾਬੀ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ) پٹیالہ، پنجاب، بھارت میں ایک عوامی جامعہ ہے۔ زبان کے نام پر قائم ہونے والی یہ دوسری جامعہ ہے جبکہ پہلی جامعہ عبرانی ہے۔
پنجاب یونیورسٹی یا یونیورسٹی آف پنجاب سے مغالطہ نہ کھائیں۔
![]() یونیورسٹی لوگو | |
اردو میں شعار | Education Empowers |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1962ء |
چانسلر | گورنر پنجاب |
وائس چانسلر | B S Ghuman |
مقام |
پٹیالہ، پنجاب، بھارت، بھارت 30.36°N 76.45°E |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | UGC , NAAC , AIU |
ویب سائٹ |
www |
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.