پریسبیٹر

پریسبیٹر یونانی:πρεσβύτερος) مطلب ”بزرگ“، قدیم مسیحی گرجے کے بزرگ پادری کو کہا جاتا ہے۔ عہد نامہ جدید کے مطابق ”بزرگ“ یعنی پرسبیٹر مقامی مسیحی اجتماع کا پیشوا ہوتا ہے جبکہ لفظ یونانی ”پریسبیٹروس“ سے مراد بزرگ/اکبر ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 23 ،15:6
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.