پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض ایک پاکستانی اسکول ہے، جو سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں واقع ہے۔ اس کا آغاز 1968ء میں ہوا۔ریاض کے اہم اور بڑے اسکولوں میں سے ہے۔ اس میں علم حاصل کرنے والوں کی تعداد لگ بگ 8300 ہے۔

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض
مقام
ریاض
سعودی عرب
متناسقات 24°39′6″N 46°41′12″E
معلومات
قسم Community School
قائم 1968
Grades نرسری سے 12ویں جماعت تک
جنس یک جنسی ادارہ
اندراج 8,300
زبان اردو اور انگریزی
ویب سائٹ دفتری ویب سائٹ

قابل ذکر طلبہ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.