ٹیلی فون نمبر

ٹیلی فون نمبر کسی بھی ٹیلی فون کے مالک کو جاری کیا وہ خاص اور منفرد نمبر ہوتا ہے جس کے مطابق وہ مالک مخصوص ٹیلی فون دفتر میں دوسرے بہت سے صارفین سے الگ شناخت کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.