ویژہ قدر
ایک سمتیہ فنکشن کے لیے اگر سمتیہ کی ایسی قیمت موجود ہو جس کے لیے،
اصطلاح | term |
---|---|
ویژہ قدر |
eigenvalue |
جہاں ایک ساکن ہو، تو اس کو فنکشن کی ویژہ قدر اور کو ویژہ سمتیہ کہتے ہیں۔ انگریزی میں انہیں eigenvalue اور eigenvector کہتے ہیں۔
ایک لکیری سمتیہ فنکشن کو میٹرکس ضرب کے طور پر لکھا جا سکتا ہے جہاں X ایک میٹرکس (سمتیہ) ہے اور A کا سائیز ہے۔ اب ہمیں ایسے X اور نکالنے ہیں کہ
اس مساوات کو یوں لکھا جا سکتا ہے (جہاں I شناخت میٹرکس ہے)
اب یہ اسی صورت ممکن ہے، جب کہ بائیں ہاتھ کی میٹرکس کا دترمینان صفر ہو
اس طرح ہمیں
میں درجہ n کی مساوات مل جاتی ہے، جس کا حل ہمیں
کی n قدریں دے سکتا ہے۔ ان میں سے کسی بھی ویژہ قدر
کے لیے میٹرکس
کا رتبہ n سے کم ہو گا، اس لیے سمتیہ X کے ایک جُز کی کوئی قدر فرض کر کے ہم باقی اجزا کی قدر n-1 یکلخت لکیری مساوات کو حل کر کے نکال سکتے ہیں۔ اس طرح ہمیں میٹرکس A کا ایک ویژہ سمتیہ معلوم ہو جائے گا۔
ویژہ کثیر رقمی
مربع میٹرکس کے لیے، ، متغیر میں ایک درجہ n کا کثیر رقمی ہے، جس کو ویژہ کثیر رقمی (characteristic polynomial) کہتے ہیں۔
مزید دیکھیے
- میٹرکس
- چکوری ہئیت
- فرق مساوات میں ویژہ قدر کا تصور
- "کیلے ہمیلٹن" مسلئہ اثباتی
- میٹرکس فنکشن
- سائیلیب (help spec)