وکیل جامِع

وکیل جامع (advocate general) ایک ایسی قانوندان شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس کو ایک تجربہ کار حیثیت سے تسلیم کیا گیا ہو اور اسے عدالتوں اور حکومت کو قانونی مشورے فراہم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہو۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.