وقار النسا نون

وقار النساء نون ساتویں پاکستانی وزیر اعظم فیروز خان نون کی کی دوسری بیوی ہیں محترمہ کا سابقہ نام وکٹوریہ ریکھی تھا یہ آسٹریا میں پیدا ہوئیں تعلیم و تربیت برطانیہ میں ہوئی، ملک فیروز خان نون جب برطانیہ میں حکومت ہند کے ہائی کمشنر تھے تب ان سے ملاقات ہوئی، ملک صاحب کی دعوت پر حلقہ بگوش اسلام ہو1945 کر بمبئی میں ان سے شادی کی اور اپنا نام وکٹوریہ سے وقار النساء نون رکھ لیا انہیں وکی نون بھی کہا جاتا ہے.

وقار النسا نون
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش جون 1920  
تاریخ وفات سنہ 2000 (7980 سال) 
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  
عملی زندگی
پیشہ سماجی کارکن  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.