وسیم اختر
‘‘‘وسیم اختر‘‘‘ (پیدائش: 25 نومبر، 1955ء) کراچی، پاکستان کے ایک سیاست دان ہے جن کا تعلق (ایم کیو ایم) سے ہے۔
وسیم اختر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
29واں ناظم کراچی | |||||||
مدت منصب 30 اگست، 2016 – تاحال | |||||||
| |||||||
کراچی، سندھ سے پاکستانی رہنما | |||||||
مدت منصب مئی 2008 – مئی 2013 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 نومبر 1955 (64 سال) کراچی | ||||||
رہائش | کراچی، سندھ، پاکستان | ||||||
شہریت | ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
تعلیم اور سیاست
انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد ٹیلی کمیونیکیشن انجینئری میں ڈگری پروگرام کو مکمل کیا۔ ایم کیو ایم کے ابتدائی ایام میں انہوں نے 1988ء میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔[1]
ذاتی زندگی
وہ اختر محمد خان کے بیٹے ہیں اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہے۔ شادی شدہ اور چھ بچوں کے باپ ہیں۔
تنازع
وسیم اختر کو ڈاکٹر عاصم کی معاونت کے الزام میں 19 جولائی، 2016ء کو گرفتار ہوئے۔ ان پر الزام ہے کہ دہشت گردوں کے علاج کے دوران میں انہوں نے دوا فراہم کی اور 12 مئی کے کراچی کے سانحے میں ہم کردار ادا کیا۔
مز ید دیکھیے
کراچی کے میئر
حوالہ جات
- "Members – Sindh"۔ Urdu Wire۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو list=Sindh اصل Check
|url=
value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2015۔ - MQM's imprisoned Waseem Akhtar elected Karachi mayor – Pakistan – DAWN.COM
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.