والٹ ڈزنی سٹوڈیوز (ڈویژن)
والٹ ڈزنی سٹوڈیوز (Walt Disney Studios) ایک امریکی فلم سٹوڈیو ہے جو والٹ ڈزنی کمپنی کے چار اہم کاروباروں میں سے ایک ہے۔[1] اس کا مرکزی سٹوڈیو والٹ ڈزنی سٹوڈیوز ہے جو بربینک، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔
![]() | |
قسم | ڈویژن والٹ ڈزنی کمپنی |
---|---|
صنعت | تماش کاری |
قیام | 1923 |
صدر دفتر | والٹ ڈزنی سٹوڈیوز، بربینک، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
کلیدی افراد |
|
مالک کمپنی | والٹ ڈزنی کمپنی |
ڈویژن |
|
ذیلی ادارے |
|
ویب سائٹ |
waltdisneystudios |
حوالہ جات
- "Walt Disney Co: Company Description"۔ Bloomberg Businessweek۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.