دھلائی مشین

دھلائی مشین یا واشنگ مشین ایک ایسی مشین جس کے ذریعہ دھلائی کا مقصد (انسان کی کم از کم مداخلت کے ساتھ) حاصل کیا جا سکتا ہے۔ گویا دھلائی مشین سے کسی بھی شے کی دھلائی کا مفہوم ادا کیا جاسکتا ہے مگر بکثرت استعمال کے بعد یہ کلمہ اس آلے کے لیے ہی مخصوص ہوچکا ہے کہ جو کپڑے (laundry) کی دھلائی میں مستعمل ہو؛ کپڑوں میں لباس، تولیے، چادریں اور روزمرہ استعمال میں آنے والی دیگر پوشاکیں شامل ہیں۔

مشین کے سامنے سے دھلائی (front-loading) کا ایک نمونہ۔

پیداوار بلحاظ ملک

ملکتعداد[1]تاریخ
معلومات
چین30,355,0002005
اطالیہ9,680,0002004
ریاستہائے متحدہ امریکا9,531,0002003
جنوبی کوریا4,977,0002003
جرمنی4,856,0002003
فرانس3,618,0002004
جاپان2,622,0002005
ترکی2,471,0002003
برازیل2,266,0002003
میکسیکو1,547,0002003
پولینڈ1,481,0002005
یوکرین322,0002005
سویڈن124,0002003
قازقستان72,8002005
بیلاروس36,7002005
مالدووا36,2002005
رومانیہ25,0002005
ازبکستان7002005

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.