نیکوسیا یونیورسٹی

نیکوسیا یونیورسٹی یا جامعہ نیکوسیا (انگریزی: University of Nicosia) (یونانی: Πανεπιστήμιο Λευκωσίας ترکی: Lefkoşa Üniversitesi) قبرص کی سب سے بڑی جامعہ ہے جس کا مرکزی کیمپس نیکوسیا میں واقع ہے۔

نیکوسیا یونیورسٹی
Πανεπιστήμιο Λευκωσίας (یونانی زبان)
Lefkoşa Üniversitesi (ترکی زبان)
شعار Think Big
قسم نجی جامعہ
قیام 1980
نیکوس کارتاکولیس
ریکٹر فیلیپوس پوئیوتاس
طلبہ 12,000+
مقام نیکوسیا، قبرص
کیمپس نیکوسیا، لیماسول، لارناکا
وابستگیاں انڈیاناپولس یونیورسٹی، یونیورسٹی آف گرینچ، مڈلسیکس یونیورسٹی
ویب سائٹ www.unic.ac.cy

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.