نیپال کے زونوں کی فہرست
نیپال کو 14 انتظامی زون (نیپالی: अञ्चल؛ آنچل) اور 75 اضلاع (نیپالی: जिल्ला؛ jillā) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 14 انتظامی زونز کی پانچ ترقیاتی علاقوں (نیپالی: विकास क्षेत्र؛ vikās kṣetra) میں گروہ بندی کی گئی ہے۔

نیپال
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.