نیٹ ورک (ضد ابہام)

  • بنیادی طور پر جالِـکار یا نیٹ ورک، باہم مربوط اشیاء یا افراد یا اداروں کے اشتراک کو کہا جاتا ہے۔
  • جالِـکار کی جمع جالاتِـکار ہیں۔
  • یہ لفظ مختلف شعبہ ہائے علم میں استعمال ہوتا ہے۔
  • معنی: وکشنری میں


انسانی شراکات

  • کاروباری نیٹ ورک
  • موسس نیٹ ورک (Entrepreneurial network)
  • معاشری نیٹ ورک

وسیط یعنی میڈیا

  • خابر نیٹ ورک ---- خابر کے برنامے بنانے اور نشر کرنے والا اشتراک
  • ٹیلی ویژن نیٹ ورک ---- ٹیلی ویژن کے برنامے بنانے اور نشر کرنے والا اشتراک
  • ایوان عکسی جالکار

ٹیکنالوجی

سائنس اور ریاضی

  • نظریۂ جالکار ---- عملی ریاضی میں استعمال ہونے والا شراکہ جو نظریہ نگار (گراف تھیوری) کا ھمکار (counterpart) کہا جاسکتا ہے
  • نیٹ ورک (ریاضی) ---- علم ریاضی کے نظریہ نگار میں ایک طرح کا ذونگار (digraph)
  • عصبی نیٹ ورک ---- دماغی خلیات یا عصبلیات (neurons) کا اشتراکی فعل۔

ہندس

  • نظریۂ جالکار ---- عملی ریاضی میں استعمال ہونے والا جالِـکار جو نظریۂ نگار (گراف تھیوری) کا ھمکار (counterpart) کہا جاسکتا ہے۔
  • برقی نیٹ ورک ---- برقی جالاتِـکار کے مسائل کے حل کے لیے ریاضی کا استعمال۔

ارضیات

  • جالکار نقل وحمل
  • فضائی جالِـکار (special network) ---- جو فاصلے پر پھیلی ہوئی اشیاء پر مشتمل ہوتا ہے۔

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.