نیشنل پیپلز پارٹی (پاکستان)

نیشنل پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کا نام ہے جو صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بہت فعال ہے۔ یہ جماعت غلام مصطفی جتوئی نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد قائم کی۔ 2013ء میں یہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ضم ہو گئی۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.