نور الایضاح
نور الايضاح حسن بن عمار الشرنبلالی متوفى 1069ھ کی تصنیف ہے۔ اس کا مکمل نام "نور الايضاح ونجاة الارواح" ہے یہ عبادات پر مشتمل فقہ حنفی کی ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے اس کتاب میں لازمی و ضروری مسائل کا اجمالی ذکر ہے اس کی شرح مراقی الفلاح ،مصباح الفلاح ،معراج الفلاح اور ضوء المصباح کے نام سے لکھی جا چکی ہے[1]
حوالہ جات
- نور الایضاح،حسن بن عمار شرنبلالی،صفحہ 18،مکتبہ قادریہ لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.