نوجوت سنگھ سدھو

نوجوت سنگھ سدھو (گرمکھی: ਨਵਜੋਤ ਸਿੰਘ ਸਿੱਧੂ، پیدائش 20 اکتوبر 1963ء) ایک سابقہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ 2016ء میں راجیہ سبھا سے رکنِ پارلیمان بنے۔ 2004ء سے 2014ء تک امرتسر سے لوک سبھا کے رکن رہے۔[1] کرکٹ کھلاڑی سے ریٹائر ہونے کے بعد انہوں نے سیاست میں حصہ لیا اور مختلف ٹی وی پروگراموں میں جج اور تبصرہ گو رہے۔ وہ کپل شرما کے کامیڈی شو ٹونائٹ ود کپل اور دی کپل شرما شو میں مبصر رہے۔

نوجوت سنگھ سدھو
 

مناصب
رکن راجیہ سبھا  
دفتر میں
25 اپریل 2016  – 18 جولا‎ئی 2016 
اشوک شیکھر کنگولی  
روپا گنگولی  
رکن بھارتی قانون ساز اسمبلی  
رکن سنہ
12 مارچ 2017 
حلقہ انتخاب مشرقی امرتسر اسمبلی حلقہ  
نوجوت کور سدھو  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1963 (56 سال) 
پٹیالہ  
شہریت بھارت  
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (2004–2016)
انڈین نیشنل کانگریس (2017–) 
زوجہ نوجوت کور سدھو  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ، کرکٹ کھلاڑی  
کھیل کرکٹ  
کھیل کا ملک بھارت  

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.