شجاع الدولہ

شجاع الدولہ (ہندی: शुजा उद दौला، انگریزی: Shuja-ud-Daula) صوبیدار نواب اودھ تھا۔ جس کا دور حکومت 5 اکتوبر، 1754ء سے 26 جنوری، 1775ء تک رہا۔[1]

شجاع الدولہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 جنوری 1732  
دہلی  
وفات 26 جنوری 1775 (43 سال) 
فیض آباد  
شہریت ریاست اودھ  
اولاد سعادت علی خان دوم ، نواب آصف الدولہ  
والد صفدر جنگ  
مناصب
نواب اودھ  
دفتر میں
6 اکتوبر 1754  – 26 جنوری 1775 
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مغل مراٹھا جنگیں ، بکسر کی لڑائی  

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.