نمک (کیمیاء)
کیمیائی لحاظ سے نمک (انگریزی: Salt (chemistry)) ایک آئونی مرکب ہے۔ جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے جسے تعادل کہتے ہیں۔ اِس عمل]] کے نتیجہ نمک کی صورت میں نکلتا ہے۔
نیلا نمک کاپر(II) سلفیٹ معدنی چالکنتھائٹ کی شکل میں
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.