نقشہ

نقشہ (Map) ایک علاقے کی بصری نمائندگی کرتا ہے۔ بہت سے نقشے جامد دو جہتی ہوتے ہیں، تین جہتی جو ہندسی طور پر درست (یا تقریبا درست) نمائندگی کرتے ہیں اور دیگر متحرک یا انٹرایکٹو بھی ہو سکتے ہیں۔

عالمی تقشہ، 1689

اقسام نقشہ

  • اٹلس (Atlas)
  • موضوعی نقشہ (Thematic map)
  • جغرافیائی مطالعہ نقشہ (Topographic map)
  • نقشہ راہ (Street map)
  • موسمیاتی نقشہ (Weather map)
  • سیاسی نقشہ (Political map)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.