نقدی
عام بول چال میں نقد یا نقدیپیسہ کی بطور طبیعی ہیئتِ زر، جیسے رقعۂ مصرف یا سکّے کو کہے ہیں۔
A wad of امریکی ڈالر
مالیات میں نقدی کسی شراکہ کے ایسے اثاثہ جات کو کہتے ہیں جو زرکاغذ یا ایسی شکل میں ہوں جنہیں فوری طور پر کام میں لایا جا سکے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.