نظام تنفس

جانداروں کے جسم میں پائے جانے والے حیاتیاتی نظامات میں سے وہ نظام کہ جو عمل تنفس میں حصہ لینے والے اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے، نظام تنفس (respiratory system) کہلایا جاتا ہے اور اس کا بنیادی فعل، ہوا اور خون کے درمیان تبادلۂ غازات کرنا ہوتا ہے۔ علم تشریح کے اعتبار سے اس نظام میں ناک، بلعوم، حنجرہ و رغامی، قصبہ، قصیبات اور پھیپھڑے شامل ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.