نزار قبانی

نزار توفیق قبانی (30 اپریل، 1998ء - 21 مارچ، 1923ء) ایک سرزمین شام سے تعلق رکھنے والے سیاست دان، شاعر اور  ناشر تھے۔ قبانی عرب دنیا کی مشہور و معروف شخصیت تھی۔

نزار قبانی
مقامی نام نزار قباني
پیدائش 21 مارچ 1923(1923-03-21)ء
دمشق، سرزمین شام
وفات 30 اپریل 1998(1998-40-30) (عمر  75 سال)
لندن، برطانیہ
پیشہ سیاستدان، شاعر، ناشر، مصنف
قومیت عرب، سر زمین شام
ویب سائٹ
nizarq.com

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.