نرگس فخری

نرگس فخری (پیدائش 20 اکتوبر 1979ء) [4][5] ایک امریکی فیشن ماڈل اور اداکارہ ہیں۔

نرگس فخری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1979 (40 سال)[1] 
کوئینز [1] 
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
قد 175 سنٹی میٹر  
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ [2]، ماڈل [3]، فلم اداکارہ  
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
اعزازات
ایفا اعزاز برائے مشہور جوڑی (برائے:Rockstar ) (2012) 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحات 

ذاتی زندگی

نرگس کوینز، نیو یارک میں ایک چیک ماں اور ایک پاکستانی باپ کے گھر پیدا ہوئیں۔[6][7] جب وہ سات سال کی تھیں ان کے والدین نے ایک دوسرے کو طلاق دے دی ۔[8] نرگس ایک امریکی شہری ہیں۔[8] جبکہ ایک دہائی پہلے ان کے والد وفات پا چکے ہیں، ان کی ماں کینسر میں مبتلا خاتون ہیں اور یہی ان کی امریکی پولیس فورس سے سبکدوشی کی وجہ ہے۔ نرگس کے مشاغل میں کھانا پکانا، سوچ بچار اور یوگا شامل ہیں۔[9]

پیشہ ورانہ زندگی

نرگس فخری خواتین کی صحت کی افتتاحی تقریب میں

2004ء میں نرگس ایک امریکی ٹی وی سیریل امریکاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل 2 اور 3 میں نمودار ہوئیں۔[10] وہ 2009ء میں کنگفشر کیلنڈر میں تیراکی کے لباس میں ظاہر ہوئیں۔[10] انہوں نے 2011ء میں اپنی پہلی بالی ووڈ فلم، راكسٹار اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کی جو 11 نومبر 2011ء کو جاری کی گئی۔[11][12] نرگس نے فی الحال اکشے کمار کی ہری اوم پروڈکشنز کے ساتھ تین فلموں کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔[13]

فلم سازی

سالعنوانکردارملاحظات
2011راكسٹارہیر کولتیرھویں ایفا ایوارڈز "سال کی مشہور جوڑی" مع رنبیر کپور
2013مدراس کیفےقبل از تعمیر

نگارخانہ

حوالہ جات

  1. http://movies.ndtv.com/photos/happy-birthday-nargis-fakhri-rockstar-37-23090#photo-288069
  2. http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/news/nargis-fakhri-acting-is-not-my-life/articleshow/58143130.cms
  3. http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/nargis-fakhri-sizzles-in-these-steamy-pics/photostory/58374807.cms
  4. "Ranbir's birthday surprise for Nargis in air"۔ بھارت آج کل۔ 2011-10-21۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-14۔
  5. "Nargis Fakhri, Ranbir Says, Nargis Fakhri in Rockstar, Added Advantage, Actress Nargis Fakhri, Rockstar | Mumbai"۔ YReach.com۔ 2011-09-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-14۔
  6. ""Rock Star" To Decide Career Nargis Fakhri"۔ ukbbcnews.com۔ 2011-10-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-14۔
  7. "Nargis Fakhri | Pakistani actresses in Bollywood"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2011-11-07۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-14۔
  8. The Film Street Journal – Where's Nargis Fakhri?(Article)
  9. Yahoo Lifestyle, Globetrotter – Nargis Fakhri
  10. "Nargis Fakhri - | Photos | | India Today |"۔ بھارت آج کل۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-14۔
  11. "Nargis Fakhri says Ranbir Kapoor is just a good old buddy : Bollywood: News India Today"۔ بھارت آج کل۔ 2011-09-07۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-03۔
  12. "Ranbir's busy shooting in Delhi"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 30 دسمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2011۔
  13. "Khiladi 786 is a comedy: Nargis Fakhri"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2012-05-02۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-24۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.